Suroor Lyrics by Arooj Aftab
یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے
یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے
یہ تیری نگاہ کا قصور ہے
یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے
یہ تیری نگاہ کا قصور ہے
کہ شراب پینا سکھا دیا
کہ شراب پینا سکھا دیا
تیری بہکی بہکی نگاہ نے مجھے اِک شرابی بنا دیا
تیری بہکی بہکی نگاہ نے مجھے اِک شرابی بنا دیا
تیری بہکی بہکی نگاہ نے مجھے اِک شرابی بنا دیا
دور رہتا ہے پاس رہتا ہے
دل میں تو ضرور رہتا ہے
جب سے دیکھا ہے تیری آنکھوں میں
ہلکا ہلکا سرور رہتا ہے
Please Kindly drop a comment, Corrections and suggestions. Your Comment is a motivating factor for wikilyrics to perform greatly.